ہم مشرقی لڑکیاں بھی عجیب ہوتی ہیں۔۔ محبت شاید ہمارے بس کا روگ نہیں۔۔۔ ہمارا خون خمیر شاید اس جذبے کے لیے موزوں نہیں۔۔ ہم محبت کر بھی لیں تو اسے نبھانا مشکل اور اگر نبھا لیں تو زندگی گزارنا مشکل۔۔۔۔ محبت میں ہونے والی وہ لمحہ بھر کی لغزش، وہ ایک پل کی خودغرضی " مجھے اپنی محبت حاصل کرنی ہے کسی بھی...