بے مقصد محفل سے بہتر تنہائی
بے مطلب باتوں سے اچھی خاموشی
خاموشی بعض دفعہ خود احتسابی کا موقع بھی فراہم کرتی ہے، غلطیوں کو سدھارنے اور گناہوں پر ندامت کا ذریعہ بن جاتی ہے۔ خاموشی خود بھی ایک منفرد زبان ہے جس میں گہرا پیغام چھپا ہوتا ہے، بے وقوف کا پردہ ہو، ناراض کا غصہ، عقل مند کی دانائی یا پھر...