نتائج تلاش

  1. سیما علی

    یوم دفاع ِ پاکستان پر میرے والد صاحب کا خراج تحسین ۔نظم یوم ِدفاع

    واہ واہ بہت خوب اے وطن تو سلامت رہے تا قیامت رہے آمین ثم۔ آمین
  2. سیما علی

    سادہ سا سوال ہے !

    ہم مقابلہ بازی کو جلد بازی لکھ گئے ہیں آئے دن یہ مقابلہ بازیوں میں بیگناہ لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں ۔۔اور یہ یہ قاتل ڈرائیور کھلے عام پھرتے ہیں ۔۔ہر بڑے شہر میں ۔۔/
  3. سیما علی

    سادہ سا سوال ہے !

    سر یہ مقابلہ بازی جلد بازی سے ٹریفک حادثات اور دہشت گردی کے واقعات میں جاری و ساری ہیں ، کبھی ایک کا سکور بڑھ جاتا ہے اور کبھی دوسرے کا، 25 اگست کو صرف ایک دن میں اس مقابلہ بازی کے دوران ستر سے زائد افراد موت کی وادی میں چلے گئے، ہمارا رویہ یہ ہے ہم ٹریفک حادثات کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے کیا...
  4. سیما علی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت افسوسناک خبر ہے ۔۔۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر عطا فرمائے ۔۔۔ اسطرح کے حادثات بیحد تکیف دہ ہیں ۔۔۔۔
  5. سیما علی

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ تو ہم نے بعد میں پڑھا ۔۔۔۔ بہت سی اصل باتوں اور حادثات پہ دل لہو لہو ہے تو وہی لکھ دیا۔۔۔۔
  6. سیما علی

    سادہ سا سوال ہے !

    گنگنائے تری پائلوں کی چھنک یہ ہمارے خورشیداحمدخورشید بھیا کہتے ہیں اور پھر ؀ گدگدائے تری چوڑیوں کی کھنک
  7. سیما علی

    سادہ سا سوال ہے !

    تم ہراس جذبوں پر دل کی راہ مت کھولو یہ لہو کے ریشم سے سرخیاں چراتے ہیں 25 اگست 2024 کو صرف ایک دن میں اس مقابلہ بازی کے دوران ستر سے زائد افراد موت کی وادی میں چلے گئے، ہمارا رویہ یہ ہے ہم ٹریفک حادثات کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے چاہے ایک حادثے میں چالیس افراد ہی کیوں ناں جاں بحق ہو جائیں، ہاں...
  8. سیما علی

    سادہ سا سوال ہے !

    اشرف المخلوقات ہونے کامطلب یہ نہیں ہے، کہ تمام کے تمام انسان اشرف ہیں ،بلکہ اس سے مراد یہ ہے، کہ وہی انسان اشرف ہے، جو اپنے مقصد پر قائم ہو، یعنی اللہ کی عبادت اور معرفت کے حصول کے لیے اللہ کے احکامات کی بجا آوری میں مشغول ہو اور اللہ کے نزدیک اللہ کے نزدیک انسان کی قدر قیمت شکل و صورت سے...
  9. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    زمین سے ایک تعلق نے باندھ رکھا ہے بدن میں خون نہیں ہو تو ہڈیا ں اڑ جائیں راحت اندوری خون
  10. سیما علی

    دلچسپ و عجیب

    پانی کی سطح گرنے پر ایتھنز کی جھیل سے پرانا گاؤں اُبھر آیا جمعہ 6 ستمبر 2024 5:59 یونان کے شہر ایتھنز کو پانی فراہم کرنے والی جھیل کیسطح خطرناک حد تک گرنے کے باعث دہائیوں پرانے ایک گاؤں کے آثار نظر آنے لگے ہیں۔ https://www.urdunews.com/node/878475
  11. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہاں ہیں قصور والے وجی بھیا بلا رہے ہیں ۔۔۔۔
  12. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    واہ واہ شکیل بھائی مزا آجاتا ہے پڑھ کے ۔۔۔ جیتے رہیے شاد و آباد رہیے اور یونہی خوبصورت لکھتے رہیے ۔۔۔ سید عاطف علی بھیا کے اشعار؀ تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے وہ رنگ نہیں اس میں وہ بوُ باس نہیں ہے لب لعلِ بدخشاں ہیں تو آنکھیں ہیں زمرُّد طرّے کو ترے حاجت ِ الماس نہیں ہے الماس
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گئودان ناول (1936) کو سب سے بہترین کام کا درجہ حاصل ہے۔ پریم چند نے دہقانوں پر ہونے والے ظلم کی نقشہ کشی کی ہے۔ پریم چند نے پہلے اردو زبان میں لکھنا شروع کیا تھا لیکن دھیرے دھیرے وہ ہندی زبان کی جانب بڑھتے گئے جبکہ گئودان تو سب سے پہلے دیوناگری رسم الخط میں لکھا گیا تھا اور اسے اقبال بہادر ورما...
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لازوال لفظ سے یہ شعر یاد آیا ؀ کسے خبر تھی مجھے لا زوال کر دے گا مرا ہی درد مجھے بے مثال کر دے گا
  15. سیما علی

    دعا دعا کی درخواست شمشاد بھیا کے لئے

    کل کئی مرتبہ بات کرنے کی کوشش کی مگر نہ بھابھی سے بات ہوسکی ہی شمشاد بھائی اللہ پاک کے حضور دعا ہے کہ وہ ہمارے پیارے بھائی کے لئے آسانیاں فرمائے آمین ثم آمین
  16. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    منشا غلط نہ تھا میرا مقصد نہ تھا غلط سوچا گیا غلط مجھے سمجھا گیا غلط میں تو سفیرِ عشق و محبت رہا مگر روکا گیا غلط مجھے ٹوکا گیا غلط رہبر مصباحی سفیر
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محبت اور چاہ کی چائے پیش ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  18. سیما علی

    قبلہ کدھر ہے؟ نزہت وسیم

    جزاک اللہ خیرا کثیرا اس میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین وتابعین کا اختلاف ہے کہ ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں جب نماز فرض ہوئی اس وقت قبلہ بیت اللہ تھا یا بیت المقدس؟ حضرت عبداللہ بن عباس (رضی اللہ عنہ) کا قول یہ ہے کہ اول ہی سے قبلہ بیت المقدس تھا جو ہجرت کے بعد بھی سولہ سترہ مہینہ تک باقی...
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پروین سے بھی پوچھا جاسکتا ہے
Top