ثمرین کہتی ہیں وہ چنگاری ہی کافی ہے انرجی دینے کو ۔۔۔
ہم ہوں شکیل بھائی ہوں گُل بٹیا ہوں سب کو پُرجوش و پُر عزم رکھنے کو سلامت رہیے اُستادِ محترم پروردگار صحت و سلامتی والی زندگی عطا فرمائے آمین ۔۔۔
ڈاکٹر کے پاس جب جائیں اتنے جوان لوگ طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہیں جو عمر انکی چاق و چوبند رہنے کی ہے وہ ڈاکٹر کی پیشیوں میں گذر رہی ہے پروردگار آسانیاں عطا فرمائے آمین
ذرا غور کرے تو انسان تو بیشمار ایسی نعمتیں ہیں جن کی ہم قدر ہی نہیں کرتے ۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20