اردو محفل کے دیرینہ و ہر دلعزیز ساتھی شمشاد بھیا کے بارے میں ہمارے علم میں ہے کہ انکی طبعیت ناساز ہے ۔۔سرسری ہم مراسلوں میں ذکر کرتے رہے ہیں لیکن کہیں دل آزاری نہ ہو ۔۔۔اس لئے لڑی نہیں بنائی تھی ۔۔۔ دعائیں تو ہر وقت انکے لئے ہیں پروردگار ہمارے پیارے بھیا کو شفائے عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے...