بساط
دل کی بساط کیا تھی نگاہ جمال میں
اک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پودے کے پھول سے پیدا ہونے والا نرم گودا جس میں پودے کا بیج ہو، پھل کہلاتا ہے اور تیکنیکی لحاظ سے ٹماٹر اس تعریف پر پورا اترتا ہے، اس کے مقابلے میں سبزیاں کسی پودے کا کھائے جانے والا حصہ ہوتی ہیں۔
علم نباتات کے اصولوں کے مطابق پھل کی تعریف یہ ہے کہ
تاہم ٹماٹر پھل ہے یا سبزی، اس کا فیصلہ 1893 مٰں...
کل میکائیل اپنی ماں سے بات کررہے تھے
Taylor Swift
کے بارے میں جب ہم نے تعریف کی تو بہت حیران کے ہمیں کیسے پتہ ہے اس سنگر،کے بارے اب بتائیں یہ آٹھ سال کے بچے کی بات ہے
ہم ٹھہرے
جاہل جھپٹ
میکائیل کے نزدیک
:)
ٹماٹر نہ صرف ڈش میں رس اور تیزابیت میں اضافہ کرتے ہیں بلکہ وہ پوٹاشیم اور وٹامن جیسے غذائی اجزاء سے بھی بھرے ہوتے ہیں۔ٹماٹر وٹامن سی کا ایک بہترین ذریعہ ہے ، ایک غذائیت جو مدافعتی صحت میں اپنے کردار کے لئے جانا جاتا ہے۔
وٹامن سی بہت سے دوسرے جسمانی عوامل میں بھی کردار ادا کرتا ہے، جیسے زخم...
اللہ پاک وارث میاں کے درجات بلند فرمائے۔آمین
فرخ منظور
صاحب آپکو دوبارہ ٹیگ کرہے اُمید ہے آپ مزید روشنی ڈالیں گے
ویسے اس بات سے اتفاق ہے کہ واقعی ہر پچاس کوس پر پنجابی لہجہ بدل جاتا ہے اکثر ہم کسی لفظ کا مطلب جاننے والوں سے پوچھتے تو وہ کہتے ہیں یہ ہمارے یہاں نہیں بولا جاتا ۔۔۔
اور ہمارے بچوں...
یہ تو راستے سے بھگانے کا انتظام ہے اور اردو محفل پہ ویسے ہی آمد و رفت پر مندی کا رجحان ہے ۔۔۔
نمک مرچ چھڑکنے سے تو آنے والوں کو مرچیں لگ جائیں گی اور یہ کہتے اُلٹے پیروں واپس ہونگے
کہ مرچیں کھائیں لگائیں نہیں
🌶️🌶️🌶️🌶️🌶️🌶️🫑🫑
جیسے ہی
خیال آتا ہے !!! اپنی جیسی دوسری بہنوں کے لئے دل تڑپ اُٹھتا ہے
اپنے لیے کچھ کہہ نہیں سکتی
پر یہ کہے بِن رہ نہیں سکتی
میں ہی اکیلی نہیں ہوں دُکھیا
پڑی ہے لاکھوں پر یہی بپتا
بالیاں اک اک ذات کی لاکھوں
بیاہیاں اک اک رات کی لاکھوں
ہوگئیں آخر اسی الم میں
کاٹ گئیں عمریں اسی غم میں
سینکڑوں...