ہو سکتا ہے کہ ایسا ہی ہوا ہو، مگر آپ بھی کچھ سیدھی سادی باتیں کیا کریں کہ دوسروں کو سمجھ آ جائیں۔ اب ہر کوئی ماشاء اللہ آپ ایسا سمجھ دار تو نہیں ہو سکتا نا
سمائلی، مسکراہٹ والا
ماشاء اللہ کیا خوب نصیحت کی ہے، میں اپنے پلو سے تو نہیں باندھ سکتا کہ میرا پلو ہے ہی نہیں! البتہ ذہن نشین کر لیتا ہوں اور کل ان شاء اللہ کام پر چلا جاؤں گا، آپ بھی اپنا خیال رکھا کریں!