زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذکر اب مٹھائی کا ہو یا ڈھول کا، آپ کو دیکھ کر جو خوشی نصیب ہوتی ہے وہ کسی اور چیز میں نہیں
عظیم
Post #46,776
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حصہ رکھنا میرا بھی کیک میں گُلِ یاسمیں یا مٹھائی بانٹنے کا ارادہ ہے؟
عظیم
Post #46,770
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چائے وغیرہ پی کر کھانا وغیرہ کھا کر حاضر ہوں گا اب ان شاء اللہ
عظیم
Post #46,769
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا سی بات رہ گئی ہے اب
عظیم
Post #54,384
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جو بھی ہو، سیلفی نہیں ملے گی کسی کو!
عظیم
Post #46,768
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمرین!!!!! چائے لا دو، میرے تو ہاتھ پاؤں پھول رہے ہیں، مائیک پر کیا کہوں گا؟؟
عظیم
Post #46,767
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹھیک علامہ اقبال کے دن کی طرح عظیم دس ہزاری بھی کوئی دن قرار پا جائے
عظیم
Post #46,766
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو کہیں ایسا نہ ہو کہ کل سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا جائے!
عظیم
Post #46,765
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پھولوں کی لڑیاں بنانا شروع کر دوں؟ شاید پہنائی جائیں کہ سنگ میل طے کر رہا ہوں
عظیم
Post #46,764
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بسم اللہ، ایک نیا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے!
عظیم
Post #46,763
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زیادہ دور نہیں ہے اب منزل گُلِ یاسمیں
عظیم
Post #54,382
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سر میں درد ہو تو چائے لیجیے گا سیما علی اللہ نہ کرے کہ آپ کے سر میں درد ہو
عظیم
Post #54,381
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صرف چائے ہی بن رہی ہے یا کچھ اور بھی مزے کا ہے آج؟
عظیم
Post #54,379
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طریقے سے بنی ہوئی ہے تو میرے لیے بھی ایک کپ پلیز
عظیم
Post #54,376
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اب ایسی بھی خود غرضی نہیں ہے، مجھے واقعی آپ سے بات چیت کرنا تھی، دس ہزاری ہونے کے لیے تو آپ کو معلوم ہے کہ ان لڑیوں میں مراسلے آسانی سے کیے جا سکتے ہیں
عظیم
Post #46,762
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
مبارکباد
محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!
یہ بھی کہیں سمجھداری ہی کی ایک مثال تو نہیں
عظیم
Post #95
جولائی 8، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ع
آپ کی رائے
صحیح
عظیم
Post #795
جولائی 8، 2025
فورم:
تصاویر
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نماز پڑھ کر آئیں گے شاید، مغرب کا وقت ہونے والا ہے
عظیم
Post #46,756
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
آپ کی رائے
وہ کیسے؟
عظیم
Post #793
جولائی 8، 2025
فورم:
تصاویر
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
میرے لیے چائے کا کہہ دینا ثمرین سے، وہیں کچن میں ہی ہو گی
عظیم
Post #46,754
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top