صداقت کتنی تھی اس خبر میں یہ تو اللہ ہی جانے مگر ایک جگہ پڑھا تھا کہ سائنسدانوں نے یہ تحقیق کیا ہے کہ پہلے انڈہ آیا تھا، اس کی وجہ سے بتائی جا رہی تھی کہ انڈے کا خول جس مواد سے بنتا ہے وہ مرغی ہی پیدا کر سکتی ہے
اوہو!! ایک تصحیح کر دوں کہ میں 'پہلے مرغی آئی تھی' لکھنا چاہ رہا تھا!