اردو شاعری ( یا شاید فارسی میں بھی ) میں حضرت ناصح کی خوب درگت بنائی جاتی رہی ہے، اس کے نتیجہ میں ہو سکتا ہے کہ کچھ صاحبان نے نصیحت کرنا ہی چھوڑ دیا ہو! مگر یہ محض ایک مذاق کی حد تک ہے، یہاں تو نعوذ باللہ خدا کے نافرمان بیٹھے ہیں تو بندوں کا فرمانبردار ایسا کہیں پیدا ہونا ناممکن تو نہیں مگر مشکل...