زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ع
مبارکباد
دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم
بہت بہت شکریہ آپ کا یاز!
عظیم
Post #33
جولائی 9، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ع
مبارکباد
دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم
یعنی جب میں پچپن کا ہو جاؤں گا؟
عظیم
Post #32
جولائی 9، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ع
مبارکباد
دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم
اوہ میرے پرانے دوست تو رہ ہی گئی مبارکباد دینے سے، دوبارہ لگواتا ہوں ٹیبلیں! جزاک اللہ خیر احمد بھائی
عظیم
Post #31
جولائی 9، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہاں، تو جن کو پنجابی نہیں آتی ان کے لیے اوپر کے مراسلے کا ترجمہ ہے کہ موقع پر بدلا لے لیا آپ نے!
عظیم
Post #54,399
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
حضرت ناصح گر آئیں، دیدہ و دل فرش راہ
تو جو سزا تجویز کی گئی ہے اس کو پورا بھی کریں، اتنے بھی بڑے نہیں ہو آپ اب ایسا بھی مت کہیں! مجھ سے سات سال ہی بڑے ہیں! اتنی انکساری بھی اچھی نہیں
عظیم
Post #15
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
حضرت ناصح گر آئیں، دیدہ و دل فرش راہ
سزا کو قبول کر لیں روؤف بھائی کہ یہ بھی ایک نصیحت ہے!
عظیم
Post #13
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
حضرت ناصح گر آئیں، دیدہ و دل فرش راہ
اچھا جی، ہاں وہ پلو تو ہے مگر ابھی دور ہے بہت سارا خیال رکھا کریں اپنا
عظیم
Post #12
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
مبارکباد
دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم
بس اب غبارے پھوڑ دیں اور ٹیبل وغیرہ صاف کر دیں، ختم ہوا جشن!
عظیم
Post #23
جولائی 8، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ع
مبارکباد
دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم
ضرور قبول ہو گی ان شاء اللہ
عظیم
Post #22
جولائی 8، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ع
مبارکباد
دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم
چوٹ سے بھی تو محفوظ ہی رہیں، دعا تو قبول کر ہی لیں کہ باقی اللہ کی مرضی!
عظیم
Post #18
جولائی 8، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ع
مبارکباد
دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم
بہت بہت شکریہ آپ کا، اللہ آپ کو بھی ہمیشہ سلامت رکھے اور یونہی محفل میں محبتیں بکھیرتا رکھے!
عظیم
Post #15
جولائی 8، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ع
مبارکباد
دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم
جزاک اللہ خیر بہن
عظیم
Post #12
جولائی 8، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ع
مبارکباد
دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم
لاجواب! ڈھیر ساری دعائیں گل آپ کے لیے کہ شاید اس محفل میں میری سب سے بہترین دوست/بہن/رکن آپ ہی ہیں، شاید اس لیے کہہ رہا ہوں کہ کسی کے دل میں جھانک کر نہیں دیکھ سکتا! ہمیشہ خوش رہیں اور آئیندہ ہر قسم کی چوٹ سے محفوظ رہیں!
عظیم
Post #11
جولائی 8، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ع
مبارکباد
دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم
بہت سارا شکریہ قبول کیجیے عبدالروؤف بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے!
عظیم
Post #10
جولائی 8، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ع
مبارکباد
دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم
بہت بہت شکریہ آپ کا بھائی، آپ کے اہل خانہ پر بھی سلامتی نازل ہو!
عظیم
Post #9
جولائی 8، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ع
مبارکباد
دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم
بہت شکریہ آپ کا صابرہ امین بہن، اللہ تعالیٰ آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے اور ہر نیک تمنا پوری فرمائے!
عظیم
Post #8
جولائی 8، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ع
مبارکباد
دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم
جزاک اللہ خیر کچھ اور لکھوں تو شاید اس میں ملاوٹ در آئے، بس اسی کو ہی قبول کیجیے!
عظیم
Post #7
جولائی 8، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ع
حضرت ناصح گر آئیں، دیدہ و دل فرش راہ
تو آ جائیں گُلِ یاسمیں مریم افتخار یاز اے خان کہ میں نے اس لڑی کا پہلا مجرم پکڑ لیا ہے! نصیحت کہاں ہے محمد عبدالرؤوف ؟ آئیندہ یہ کام ہرگز نہیں کرنا!
عظیم
Post #7
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زبان سے شکریہ ادا کیے بغیر چین نہیں آ رہا، حالانکہ پسندیدہ کا بٹن شکریہ کے طور پر ہی دبایا ہے
عظیم
Post #46,779
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رہنے دیتے نمکین! آج تو کچھ میٹھا ہو جانا چاہیے تھا!
عظیم
Post #46,778
جولائی 8، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top