" نجی تحقیق " کو عوامی فورم پر زیر بحث لانا "خاکساروں" کا کام نہیں ہوتا :p
میں اس تحقیق میں شامل نہیں ہونا چاہتا ویسے تو اس وقت شامل ہوا تھا مگر وہ تحقیق گمان بد پر مشتمل تھی اور میرا خیال ہے میں بھی سعدی غالب جیسا ہی رویہ اپنا لوں تو بہتر ہے۔ میر پر شراب کا الزام تو گوارا کیا جا سکتا ہے مگر...