نتائج تلاش

  1. محب علوی

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    شمشاد ، میرے خیال سے عظیم بیگ چغتائی کے افسانے تو تقریبا ٹائپ ہو چکے ہیں۔ اب کسی نئی کتاب کی طرف رخ کرچا چاہیے۔ کیا آپ اب تک کی تازہ صورتحال بتا سکتے ہیں کہ کس نے کتنے صفحات ٹائپ کیے ہیں۔
  2. محب علوی

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    یہ دونوں تو مقدس نے ٹائپ کر دیے ہیں۔ :)
  3. محب علوی

    نظم : تمھارے بن : از : ناعمہ عزیز

    ماشاءللہ شاکر کے بعد اب ناعمہ نے بھی باقاعدہ شاعری شروع کر دی ہے۔ یہ تو گھر میں ہی شاعروں کی کھیپ تیار ہو رہی ہے۔ اچھی لکھی ہے نظم ناعمہ ۔ لکھتی رہنا تو ضرور اچھے اور موثر طریقے سے اپنے خیالات کا اظہار کر سکو گی۔
  4. محب علوی

    اچھا ، چلو دیکھتے ہیں کتنی دیر میں لگتی ہے۔ ناعمہ یہ مونث سے مذکر کا صیغہ کیسے بدل لیتی ہو۔...

    اچھا ، چلو دیکھتے ہیں کتنی دیر میں لگتی ہے۔ ناعمہ یہ مونث سے مذکر کا صیغہ کیسے بدل لیتی ہو۔ تمہاری دعا پر دل سے آمین کہہ رہا ہوں کہ ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا۔
  5. محب علوی

    شکریہ

    شکریہ
  6. محب علوی

    آج بھی شدید سردی ہے اور سردی کا احساس تقریبا منفی 14 ، 15 ڈگری سیلسیس ہے۔

    آج بھی شدید سردی ہے اور سردی کا احساس تقریبا منفی 14 ، 15 ڈگری سیلسیس ہے۔
  7. محب علوی

    نیند :) لگ گیا پتہ اب ۔۔۔۔ ہاہا

    نیند :) لگ گیا پتہ اب ۔۔۔۔ ہاہا
  8. محب علوی

    انگریزی میں تو نہ دوا لگتی ہے نہ دعا :) ہو رہا ہوں بہتر۔ ویسے :)

    انگریزی میں تو نہ دوا لگتی ہے نہ دعا :) ہو رہا ہوں بہتر۔ ویسے :)
  9. محب علوی

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    شاید انہی صفحات کے خوف سے مجھے سچ مچ کی سردی لگ گئی ہے ۔ :) ویسے یہ دوںوں افسانے ہو جائیں گے۔ لکھ نہیں سکتا مگر لکھوانا تو آتا ہے نہ :)
  10. محب علوی

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے پیارے سعود بھیا

    کمال ہے یعنی کل سعود میرے ساتھ تھا اور مجھے پتہ ہی نہیں تھا کہ اس کی سالگرہ ہے۔ سعود کل والی کھیر کو سالگرہ کے کیک برابر سمجھنا۔
  11. محب علوی

    پرسون رات سے ٹھنڈ لگ گئی ہے اور مسلسل آرام اور دوا چل رہی ہے

    پرسون رات سے ٹھنڈ لگ گئی ہے اور مسلسل آرام اور دوا چل رہی ہے
  12. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    آپ کو اس لیے نہیں کیا کہ آپ سے تو اب روز بات ہو رہی ہے اور آپ کے دلچسپ اور فکر انگیز جملوں سے بہت لطف اٹھاتا ہوں۔
  13. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    میں نے کافی لوگوں کو مس کیا۔ جہانزیب اور @ماورا کو خصوصیت سے۔
  14. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    ہاہاہاہاہا زبردست مغل ، میں کر رہا ہوں نہ یاد آپ کو :)
  15. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    مجھے بھی ، میرے تو سارے الیکشن ہی ماورا کے ساتھ تھے۔ لائبریری کا سارا کام ہی ماورا کے ساتھ ریس لگا کر ہوتا تھا اور بہت جوش و ولولہ ہوا کرتا تھا۔ روز اس کی باقاعدہ اپڈیٹس آیا کرتی تھی اور پوچھا کرتی تھی کہ محب کتنا کام ہو گیا۔ جہانزیب بہت اچھا ہے اور بیگم کو پیارا ہوگیا ہے۔ آجکل بے صبری سے...
  16. محب علوی

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    یہ تو واقعی بہت مقبول ناول ہے۔ یہ سن کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ ایم اے اردو کر رہے ہیں پھر تو آپ بہت سا مواد پوسٹ کر سکتے ہیں اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  17. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    وعلیکم سلام امین کیسے ہو ؟
  18. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    میں سمجھا تمہیں ہی کیا ہے اور کیا مضامین ہیں تمہارے ؟
  19. محب علوی

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    زبردست ، اس طرح کے دھن کے پکے لوگوں کی لائبریری میں ضرورت ہے۔
  20. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    اصل میں اس وقت تک میں جوابات کو اپنی طرف سے ختم سمجھ چکا تھا اور پھر کچھ عرصہ میں امریکہ آ گیا تو سلسلہ ٹوٹ گیا۔ آخری سوال وقت طلب ہے اور میں اس کا مفصل جواب دینا چاہتا ہوں ویسے بھی اس وقت تو بہت زیادہ ضرورت ہے سیاست پر بات کرنے کی۔ عمران خان کی سیاست پر بات ہوگی۔
Top