1. زندگی کی تعریف آپ کے الفاظ/خیال میں؟؟؟
انتہائی مشکل سوال ہے ، ابھی تک اس کا مناسب اور قابل قبول جواب تلاش کر رہا ہوں۔ بقول شاعر
مجھ سے کیا پوچھتے ہو زندگی کے بارے میں
اجنبی کیا بتائے گا اجنبی کے بارے میں
ہلکے پھلکے اندار میں زندگی کے بارے میں میرے خیالات یہ ہیں کہ اس کی کیا تعریف کروں۔...