جو دوست احباب پچھلے ہفتہ بلکہ ایک عرصہ سے لائبریری میں شمولیت اور ٹائپنگ کے لیے بے چین تھے ان کے انتظار کے دن تمام ہوئے اور اب آنے والے دنوں میں فورم پر دھڑا دھڑ کتابوں کی ٹائپنگ ہونے والی ہے۔
عظیم بیگ چغتائی کے افسانے کی کتاب کا انتخاب کیا ہے۔ لائبریری کی نئی تشکیل میں مقابلہ کی فضا پیدا کرنے...