بل گیٹس مجھے بھی ذاتی طور پر اس لیے پسند ہے کہ وہ بہت امیر اور طاقتور ہونے کے باوجود ہنس مکھ اور مکسر المزاج شخص ہے۔
بل گیٹس اور اسٹیو جابز نے ایک ہی انٹرویو اکٹھا دیا ہے اور اس میں اسٹیو جابز خاصہ چھایا ہوا تھا اور جارحانہ تھا حالانکہ اس وقت ایپل کافی مشکلات کا شکار تھی اور بل گیٹس نے سرمایہ...