ثنا نیوز
مدعی کی جانب سے پیروی سے انکار،شمائلہ رانا کیخلاف کریڈٹ کارڈ چوری کیس خارج
لاہور (ثناء نیوز) مسلم لیگ(ن ) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی شمائلہ رانا کے خلاف کریڈٹ کارڈ چوری کیس میں مدعی کی جانب سے پیروی سے انکار پر کیس ختم کردیا گیا۔ مدعی نے کیس کے آخری مراحل میں عدالت میں بیان دیا...