شاید اسی حوالے سے بی بی سی کا یہ آرٹیکل ہے
حال ہی میں یو ٹیوب پر آنے والے چند عشروں میں براعظم یورپ میں اسلام کے اثر و نفوذ کے حوالے سے ایک ویڈیو بہت مقبول ہوئی۔ اس ویڈیو کو ایک کروڑ سے زائد ناظرین نے دیکھا۔ تاہم سوال یہ ہے کہ جو کچھ اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے آپ اس پر یقین کرتے ہیں یا نہیں۔...