نواز شریف اسپیشل

dxbgraphics

محفلین
مشرف ضیاء الحق کے پاوں کی دھول کو بھی نہیں‌پہنچتا۔
ہم سمجھے تھے کہ آپ کیا شغل لائے ہونگے۔ ہاہاہا۔
 

dxbgraphics

محفلین
ضیاء الحق نے پاکستان بچایا تھا۔ جبکہ مشرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بچے نے تو پاکستان کو بیچ دیا۔ لاپتہ افراد کا معاملہ الگ۔ سپریم کورٹ کا معاملہ الگ ٹرائبل ایریا کا معاملہ الگ ۔ ہزاروں بے گناہوں کا خون اس کے دامن پر الگ
 

زیک

مسافر
ضیاءالحق نے پاکستان بچایا تھا؟ آپ ضیاء دور میں کتنے سال کے تھے؟ کیا معلومات ہیں آپ کو ضیاء کے دورِ حکومت کی؟
 
Top