امید ہے کل یعنی بروز ہفتہ پاکستان بھی روزہ ہوگا
اسی حوالے سے جنگ کی خبر
کراچی …ماہر فلکیات ڈاکٹر شاہد قریشی کا کہنا ہے کہ اگر آج موسم بالکل صاف ہوا تو رمضان کا چاند بخوبی دیکھا جاسکتا ہے۔جامعہ کراچی میں شعبہ فلکیات کے ڈائریکٹر اور ماہر فلکیات ڈاکٹر شاہد قریشی کے مطابق آج موسم ابر آلود ہے...