نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مشکل دور میں جہاں بڑھتی ہوئی بیماریوں اور وبائی امراض نے ہر شخص کو پریشان کر رکھا ہے ایسے میں تقویت صرف اللہ کے کلام سے ملتی ہے جیسا کہ آپ ﷺ نے فرمایا:”اللہ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی شفا نہ اتاری ہو” سورۂ انعام میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے ۔۔ آپ فرما دیجئے کہ بالیقین میری نماز...
  2. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بیشک زندگی اللہ کی عطا اور اس کی امانت ہے ہم سب کو لوٹ کے جانا ہے پر اُستاد محترم اسقدر دکھ ہے کہ الفا ظ کم ہیں بیان کے لئے ۔۔۔ کہ اس لڑی میں لکھنا بھی شمشاد بھیا ہی نے سکھایا ۔۔۔
  3. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یا اللہ ہمارے شمشاد بھیا کے ساتھ آسانی والا معاملہ کرنا اُنکے درجات بلند فر ماُاور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما آمین دل بہت اُداس ہے شمشاد بھائی کی وفات پر اللہ پاک ان پر اپنی رحمت کےخزانوں سے بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔۔۔جنت میں اعلیٰ درجہ عطا فرما آمین اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌...
  4. سیما علی

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    انا للہ وانا الیہ راجعون ابھی ہم سے کچھ نہ لکھا جائے گا ۔۔۔آپکی دعاؤں پر آمین
  5. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے کچھ ایسا مزے دار ہے کہ خوشبو پاکستان تک آرہی ہے ۔۔۔۔۔
  6. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں نہیں اُستادِ محترم امریکہ کے وقت کے مطابق کھانا تناول فرما رہے ہیں نہ کہ ہندوستانی وقت کے مطابق ۔۔۔۔
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام“ اور السلام علیکم۔ کو ( جو اسلامی شعار ہے ) اور الله تعالیٰ اور رسول الله صلی ا لله علیہ وسلم کے تعلیم فرمائے ہوئے ( دعائیہ کلمہ کو ) پھیلانا اور اس کو ایسا رواج دینا ہے کہ اسلامی دنیا کی فضا اس کی صداؤں سے معمور ہو جائے۔
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں ”السلام علیکم“ کی تعلیم دی گئی۔ آج بھی کوئی غور کرے تو واقعہ یہ ہے کہ محبت وتعلق اور اکرام و خیر اندیشی کے اظہار کے لیے اس سے بہتر کوئی کلمہ سوچا نہیں جاسکتا۔ ذرا اس کے معنی کی خصوصیات پر غور کیجیے ! یہ نہایت جامع دعائیہ کلمہ ہے، ہر طرح کی سلامتی نصیب فرمائے آپ کو اللہ تعالیٰ یہ اپنے سے...
  9. سیما علی

    خالی بینچ

    آہ! یہ دُنیا، یہ ماتم خانۂ برنا و پِیر آدمی ہے کس طلسمِ دوش و فردا میں اسِیر! کتنی مشکل زندگی ہے!کس قدر آسان ہے موت گُلشنِ ہستی میں مانندِ نسیم ارزاں ہے موت
  10. سیما علی

    مکالمہ

    اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا: کُلُّ مَنْ عَلَیْهَا فَانٍ وَّیَبْقٰی وَجْهُ رَبِّکَ ذُو الْجَلٰلِ وَالْاِکْرَامِ. (الرحمٰن، 55: 26-27) ’’ہر کوئی جو بھی زمین پر ہے فنا ہو جانے والا ہے۔ اور آپ کے رب ہی کی ذات باقی رہے گی جو صاحبِ عظمت و جلال اور صاحبِ انعام و اکرام ہے۔‘‘ ’’فنا‘‘ عربی زبان کا لفظ...
  11. سیما علی

    مکالمہ

    واہ کیا خوبصورت مکالمہ ہے خاموش لہروں میں
  12. سیما علی

    خداؤں کے نام چٹھی

    فائضہ خان تعارف کے زمرے میں آئیے اور اپنا تعارف کرائیے ۔۔۔۔
  13. سیما علی

    خداؤں کے نام چٹھی

    بہت عمدہ 🎖️🎖️
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یارب دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنا دے ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
Top