نتائج تلاش

  1. سیما علی

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    اتنی محبت سے جواب آتا تھا فون پہ بھی ہمیشہ
  2. سیما علی

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    بس زندگی ایسی ہی ہے 🥲🥲🥲🥲🥲🥲
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیاس و عقل سے سمجھا نہ دیکھا روئے جاناں کو وہ سمجھے کیا جو اعمیٰ ہو کرے گر حفظ قرآں کو ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  4. سیما علی

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    خاصے عرصے سے بیمار تھے شمشاد بھیا کوکینسر ہوگیا تھا ہماری تقریباً ایک مہینہ پہلے بہت تفصیلی بات ہوئی تھی بس وہ ہماری انکی آخری مرتبہ بات تھی اُسکے بعد بھابھی سے تو بات ہوئی مگر شمشاد بھائی سے نہیں ۔۔
  5. سیما علی

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ عمر بن عبدالعزیزؒ کے پاس ایک عورت آئی جس کی پانچ جوان بیٹیاں تھی خاوند فوت ہو چکا تھا وہ جس کے پاس جاتی سب خوش آمدید کہتے لیکن یہ خوش آمدید اس کے لیے نہیں تھی اس کے غریبی کے لیے نہیں تھی اسکی خوبصورت جوان بیٹیوں پر گندی نظر ڈالنے کے لیے ہوتی سمجھدار عورت تھی بہت جلد...
  6. سیما علی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اور عذرا پر جو بات سلمیٰ کی ہے وہ کسی کی نہیں
  7. سیما علی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اختر شیرانی ہمیں بہت پسند ہیں اور انکی سلمیٰ بھی ۔۔۔۔
  8. سیما علی

    آج کی آیت

    اِلَّاۤ اَنۡ یَّشَآءَ اللّٰہُ ۫ وَ اذۡکُرۡ رَّبَّکَ اِذَا نَسِیۡتَ وَ قُلۡ عَسٰۤی اَنۡ یَّہۡدِیَنِ رَبِّیۡ لِاَقۡرَبَ مِنۡ ہٰذَا رَشَدًا ﴿۲۴﴾ 24. مگر یہ کہ اگر اللہ چاہے (یعنی اِن شاء اللہ کہہ کر) اور اپنے رب کا ذکر کیا کریں جب آپ بھول جائیں اور کہیں: امید ہے میرا رب مجھے اس سے (بھی) قریب تر...
  9. سیما علی

    خلد میں جس کی مسیحائی کی قائل حور عین

    خلد میں جس کی مسیحائی کی قائل حور عین
  10. سیما علی

    بکھرے موتی

    بہت شکریہ !
  11. سیما علی

    بکھرے موتی

    امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا ؀ "قیامت کے دن جس عمل کے بارے میں سب سے پہلے سوال کیا جائے گا وہ نماز ہے، اگر نماز قبول ہو گئی تو باقی تمام اعمال بھی قبول کر لئے جائیں گے اور اگر نماز قبول نہ کی گئی تو باقی تمام اعمال بھی رد کر دئے جائیں گے"۔
  12. سیما علی

    روحانی اقوال

    قال الامام الرضاعلیہ السلام: اِعْمَلْ لدنیا ک کانّک تعیش ابداً و اعمل لاخرتک کانّک تموت غداً “ حضرت امام رضا علیہ السلام فرماتے ھیں : ” دنیا کے لئے اس طرح سے کام کرو کہ جیسے ھمیشہ تمھیں اس دنیا میں رھنا ھے اور آخرت کے لئے ایسا کام کرو جیسے کل ھی تم مر جاؤ گے “
  13. سیما علی

    آج کی آیت

    طٰہٰ ۚ﴿۱﴾ 1. طا، ہا (حقیقی معنی اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں مَاۤ اَنۡزَلۡنَا عَلَیۡکَ الۡقُرۡاٰنَ لِتَشۡقٰۤی ۙ﴿۲﴾ 2. (اے محبوبِ مکرّم!) ہم نے آپ پر قرآن (اس لئے) نازل نہیں فرمایا کہ آپ مشقت میں پڑ جائیں اِلَّا تَذۡکِرَۃً لِّمَنۡ یَّخۡشٰی ۙ﴿۳﴾ 3. مگر (اسے) اس شخص کے...
  14. سیما علی

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    ترجمہ ؛ محمدرسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص اپنے بھائی کی عزت(اس کی غیر موجودگی میں) بچائے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے چہرے کو جہنم سے بچائے گا۔ (سنن ترمذی:1931)
  15. سیما علی

    صبح بخیر!

    السلام علیکم صبح بخیر ترجمہ : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ ہی کی رضا کے لیے محبت کی، اللہ ہی کی رضا کے لیے دشمنی کی، اللہ ہی کی رضا کے لیے دیا، اللہ ہی کی رضا کے لیے منع کر دیا تو اس نے اپنا ایمان مکمل کر لیا ۔ سنن ابو داؤد حدیث : 4681
  16. سیما علی

    آمین!!!!

    آمین!!!!
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرچہ وہ رب العا لمین نے اپنی ذات کے متعلق لکھتا ہے جو اُس کے پاس عرش پر رکھی ہوئی ہے کہ میرے غضب پر میری رحمت غالب ہے۔ اُس انسان کیسے بھول سکتا ہے ۔۔۔۔۔ پر صد افسوس ایسا ہی ہے ۔۔۔۔
  18. سیما علی

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    شمشاد بھیا کی وفات کی خبر ہمارے لئے انتہائی دکھ اور غم کا باعث ہوئی یہ کیفیت کیا ہے وہی اندازہ لگا سکتے ہیں جنکا کوئی اپنا اُن سے دور چلا جائے شمشاد بھیا سے کوئی ایسا ہی اپنا ناطہ تھا جب سے اُردو محفل میں آمد ہوئی تو شمشاد بھیا سے بات چیت ہوئی ہر بار اس اپنائیت سے سے سمجھاتے کے بات پوری طرح...
Top