نتائج تلاش

  1. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    وا چوہدری صیب پرانی یادیں تازہ کردی آپ نے. یہ لڑی آپ کو یاد تھی.
  2. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    وا چوہدری صیب پرانی یادیں تازہ کردی آپ نے. یہ لڑی آپ کو یاد تھی.
  3. اے خان

    چلم کا علم

    پشتو میں حقے کو چلم کہتے ہیں. میں سمجھا آپ حقے کی بات کر رہے ہیں
  4. اے خان

    آج کی تصویر

    آخر ایک دن کوچ کر جائیں گے. اس دنیا سے. اللہ نے جتنا دیا ہے اس پر شکر ہے. ہمارے والد اکثر کہتے ہیں کہ اپنے سے اونچے کو نہیں اپنے سے نیچے والے کو دیکھا کرو. تو کبھی بھی کمتری کا احساس نہیں ہوگا
  5. اے خان

    چلم کا علم

    عام روٹین میں صرف تمباکو ڈالا جاتا ہے. چلم میں تمباکو کے دھوئیں کو پانی سے گزار کر پیا جاتا ہے.
  6. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شروع تو واقعی ش سے ہوتا ہے. اب ص سے شروع کرنا ہے. مراسلہ
  7. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ز سے شروع کرلیتے ڑ اور ء کو چھوڑ لیا کریں.اب آپ س سے شروع کریں
  8. اے خان

    تعارف میں اور آپ!

    ویڈیو میں جو تصویر ہے. یہ تو خواجہ سرا ہے. مردان کا ہے. لوگ اسے مس مردان سے پکارتے ہیں. ہم تو فین ہیں اس بندے کے
  9. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رونقیں بکھیرتے رہیں محفل میں اور محفلین کو اس لڑی کے اصولوں سے بھی آگاہ رکھا کریں.
  10. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    کیسے ہیں سب لوگ؟؟
  11. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکٹرعامر شہزاد
  12. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دور ہے مغرب ہم سے لیکن ان کے اثرات ہے اس خطے پر
  13. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت! اس مہینے ہی کیوں
  14. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جبکہ لوگ پھر بھی شوق سے پیتے ہیں
  15. اے خان

    بہت خوب بدر بھائی

    بہت خوب بدر بھائی
  16. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیاس لگی ہے ظالمہ کوک پلادو کوئی
  17. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آج کافی رونق ہے
  18. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوش رہیں سب سدا یہ دعا ہے دعا
  19. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فال نکالنے والے طوطے کہاں ملیں گے
  20. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    میرے رشک قمر تیری سہیلی امبر تیرے ساتھ جو آئی مزہ آگیا :LOL::LOL:
Top