سائیکل والا اب بھی ہمارے گاؤں آتا ہے. بچپن میں ہم اس سائیکل کا شدت سے انتظار کرتے تھے. اس وقت ہمارے گھر آس پاس اتنی دکانیں نہیں تھی کہ ہم اپنی پاکٹ منی سے کچھ خرید لیتے. اکثر گھر کا کباڑ یا اسکول کی کاپیاں دے کر کچھ پاپڑ لے لیتے.
عرب سالار قتیبۃ بن مسلم نے اسلامی لشکر کشی کے اصولوں
سے انحراف کرتے ہوئے سمرقند کو فتح کر لیا تھا، اصول یہ تھا کہ حملہ کرنے سے پہلے تین دن کی مہلت دی جائے۔ اور یہ بے اصولی ہوئی بھی تو ایسے دور میں جب زمانہ بھی عمر بن عبدالعزیز کا چل رہا تھا۔
سمرقند کے پادری نے مسلمانوں کی اس غاصبانہ فتح پر قتیبۃ...
نسوار اور تمباکو نوشی کرنے سے انسان اپنے ہوش و حواس میں رہتا ہے. ہاں اسکی عادت ہوجاتی ہے. اور عادت تو چائے اور کافی کی بھی ہوجاتی ہے. پھر تو وہ بھی حرام ہے.
لیکن بہت سارے اچھے لوگ بھی ہے. اگر ہم اپنے آپ کی اصلاح کریں تو معاشرہ خود ٹھیک ہوجائے گا. لیکن ہم معاشرے کی برائیاں ہی بیان کرتے ہیں اصلاح نہیں کرتے. اور یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم بھی اسی معاشرے کے ہیں.