نتائج تلاش

  1. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    بیوی :رئیس دیکھنے چلیں؟ :) شوہر :میں اس قابل نہیں. :struggle: بیوی. قابل دیکھنے چلیں. شوہر. میں رئیس نہیں. اور اس کے بعد بچوں نے گھر میں دنگل دیکھی. :rollingonthefloor:
  2. اے خان

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    بہت ہی خوبصورت تصاویر.
  3. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    ہاں یہ بات بھی ٹھیک ہے. لیکن ڈر کی وجہ سے نہیں بلکہ ان کی عزت واحترام کی وجہ سے
  4. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    خیر یہاں کے نوجوان زیادہ تر والدین کے ہاں میں ہاں ملانے والے ہوتے ہیں. جو کہ ایک اچھی بات ہے.
  5. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    عاشق پھر ابا سے بھی ایک ہاتھ آگے ہوتے ہیں.
  6. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    اس میں کوئی شک نہیں
  7. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    کے پی کے میں کیا دوسری دنیا والے لوگ بستے ہیں :)
  8. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    نہیں ہوتی. میں نے بہت سے عورتوں کو دیکھا ہے. بہت ہی صابر حوصلے والی اور خاندان سے محبت کرنے والی
  9. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    پسند کی شادی سے مراد جو لڑکی آپ کو اچھی لگتی ہو. آپ گھر میں والدین سے کہیں کہ مجھے فلاں لڑکی پسند ہے. اور گھر والے آپ کی شادی ان سے کردے تو یہ تو ہوئی پسند کی شادی. عاشقی تو بہت اوپر کی بات ہے. میں عاشق نہیں ہوں اور نہ ہی بن سکتا ہوں.
  10. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    مطلب جو مجھے پسند ہو ضروری تو نہیں کہ میں ان کا عاشق ہوں.
  11. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    سب بیویاں ایک جیسی نہیں ہوتی.
  12. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    پسند کی شادی سے یہ نہیں مراد کہ میں جس کا عاشق ہوں اسی سے ہی شادی کرلوں.
  13. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    جی بالکل آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہیں. :)
  14. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    اللہ سے خیر کی امید رکھتے ہیں.
  15. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    زہ پختون یم او دا پختونخوا دا
  16. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر کون کمبخت گھمانے کا سوچ رہا ہے. :):):)
  17. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    میں نہیں مانتا. ارینج میریج میں شاید ایسا ہو لیکن پسند کی شادی سے ایسی توقع نہیں ہے
  18. اے خان

    وزیر

    :rollingonthefloor:گدھوں کو وزیر بنا کر بادشاہ کا فائدہ تو ہوا.
  19. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    اسی لئیے کہتے ہیں. شادی خانہ آبادی
  20. اے خان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    پراٹھے کے علاوہ کچھ سمجھ نہیں آیا
Top