نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    40.5 اوور میں 263 سکور ہو چکا ہے ابھی ایک بال باقی ہے
  2. خرم شہزاد خرم

    ضروری گزارش

    اس کا حل ہے میرے پاس آپ جو کچھ پوسٹ کرنا چاہے وہ پہلے سیو کر لیں ورڈ میں پھر پوسٹ کر دیں بہت فائدہ ہو گا باقی شکایت آپ کی اپنی جگہ کسی حد تک درست ہے لیکن آخر میں جو موڈریٹر اور ناظمیں پر جو آپ نے بات کی ہے اس پرمیں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ موڈریٹر بھی ہماری طرح عام اراکین ہی ہوتے ہیں لیکن ان...
  3. خرم شہزاد خرم

    گپ شپ کارنر

    السلام علیکم خوش آمدید آپی آپ تعارف والے سیکشن میں اپنا تعارف بھی کروا دیں
  4. خرم شہزاد خرم

    شہری کو پونے 2 ارب روپے کا گیس بل

    سب سے مزے کی خبر یہی ہے ہی ہی
  5. خرم شہزاد خرم

    قدرت اللہ شہاب سولہ آنے "رشوت" (شہاب نامہ سے اقتباس) از قدرت اللہ شہاب

    معافی چاہتا ہوں سر بس یاد نہیں رہا ابھی کچھ میں بھی لگا دیتا ہوں
  6. خرم شہزاد خرم

    قدرت اللہ شہاب سولہ آنے "رشوت" (شہاب نامہ سے اقتباس) از قدرت اللہ شہاب

    نوٹ یہ عنوان میں اپنی طرف سے لکھ رہا ہوں ایک روز ایک بے حد مفلوک الحال بڑھیا آئی۔ رو رو کر بولی کہ میری چن بیگھہ زمین ہے جسے پٹواری نے اپنے کاغزات میں اس کے نام منتقل کرنا ہے لیکن وہ رشوت لئے بغیر یہ کام کرنے سےانکاری ہے۔رشوت دینے ی توفیق نہیں۔ تین چار برس سے وہ طرح طرح کے دفتروں میں دھکے کھا...
  7. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد محترم الف عین کو سالگرہ مبارک

    ہماری طرف سے بھی بہت بہت سالگرہ مبارک ہو سر جی
  8. خرم شہزاد خرم

    نوسر باز

    آپ کو میری باتوں سے نہیں لگتا کہ میں مصوم ہوں
  9. خرم شہزاد خرم

    نوسر باز

    ہمممم اس کا مطلب ہے میں معصوم نہیں
  10. خرم شہزاد خرم

    تعارف ہم آئے نئے مہمان

    محفل پر خوش آمدید جناب امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
  11. خرم شہزاد خرم

    قدرت اللہ شہاب علی بخش ۔ (شہاب نامہ سے اقتباس) از قدرت اللہ شہاب

    ایک روز میں کسی کام سے لاہور گیا ہوا تھا۔ وہاں پر ایک جگہ خواجہ عبدالرحیم صاحب سے ملاقات ہوگئی۔ باتوں باتوں میں انہوں ن بتایا کہ علامہ قبال کے دیرینہ اور وفادار ملازم علی بخش کو حکومت نے اس کی خدما کے سلسلے میں لائیپور میں ایک مربعہ زمین عطا کی ہے۔ وہ بچارا کئی چکر لگا چکا ہے لیکن اسے قبضہ نہیں...
  12. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد مجھے محفل پر چار سال مبارک ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)۔

    جہاں سے آگے میرا نام آنا تھا وہاں آپ نے لسٹ لمبی ہونے کے ڈر سے بات ختم کر دی :grin: مبارک ہو جناب چار سال ہوگے ہیں آپ کو یہاں مجھے بھی کچھ عرصہ ہو ہی گیا ہے
  13. خرم شہزاد خرم

    جہانزیب اشرف بھائی کا سراغ

    میری ان سے کوئی خاص بات چیت نہیں لیکن میں خود بھی کل سوچ رہا تھا کہ جناب نظر نہیں آ رہے
  14. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    زور سے آواز دیں لگتا ہے سعود بھائی نے سنا نہیں
  15. خرم شہزاد خرم

    قدرت اللہ شہاب رپورٹ پٹواری مفصل ہے (شہاب نامہ سے اقتباس) از قدرت اللہ شہاب

    مرزا غالب نے فرمایا تھا جانے کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک اگر مراز آج زندہ ہوتے اور انہیں ضلع کے دفاتر ک زیارت نصیب ہوتی تو ان پر راہِ سلوک کی وہ تمام منزلیں منکشف ہوجاتیں جن سے گزر کر قطرے کو گہر ہونا پڑتا ہے! میرے سامنے چھ درخواستوں کا پلندا پڑا ہے۔ ہ درخواستیں عیدو ولد چینا قوم جوگی...
  16. خرم شہزاد خرم

    محفل ادب کے نئے موڈریٹرز - م م مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور)

    مبارک ہو جی یہ تو میں نے آج ہی دیکھا ہے لگتا ہے ترقی کا دور آ گیا ہے سب کو ترقی مل رہی ہے
  17. خرم شہزاد خرم

    دیا جلائے رکھنا ہے

    بہت شکریہ آپی ہمیں دعاؤں کی بھی بہت ضرورت ہے
  18. خرم شہزاد خرم

    دیا جلائے رکھنا ہے

    السلام علیکم آپی میرا نہیں خیال کہ یہ کام مشکل ہے میں اکیلا نہیں اس کام میں اللہ کے کرم سے بہت اچھے اچھے اور سینئیر حضرات میرے ساتھ ہیں جو صرف ابوظہبی نہیں بلکے دوسرے ممالک سے بھی ہیں ہم سب مل کر کام کر رہے ہیں ان شاءاللہ جلد ہی کام منظرِ عام پربھی آ جائے گا مدد کرنے والے ہم کون ہوتے ہیں۔ ہم تو...
Top