انسانیت ری انسٹال۔
کل رات کو ایک سردار میرے پاس آیا اس کے کمپوٹر کی ونڈو کرپٹ تھی۔ میں نے ان کو کہا ونڈو ری انسٹال کرنی پڑے گی۔ اس کے لیے آپ کے پاس ونڈو کی سی ڈی ہو گ وہ دے دیں۔ کہنے لگے ونڈو ری انسٹال کے بعد کمپوٹر ٹھیک کام کرے گا نا۔ میں نے کہا جی ہاں ٹھیک کام کرے گا لیکن وائرس سے بچانا ہو...