حق ھا
شعر کی تشریح سب سے مشکل کام لگتا ہے مجھے لیکن پھر بھی
مطلب کہ تم (جس سے شاعر مخاطب ہے) بہت حسین ہے، خوبصورت ہے لیکن یہ زندگی نہ تو حسین ہے اور نہ ہی خوبصورت و آرام دہ ہے۔
جو سبق زندگی نے مجھے سکھائے ہیں، وہ تمہاری خوبصورتی تمہیں نہیں سکھا سکتی۔ لہٰذا مجھ سے بحث کا کوئی فائدہ نہیں، کیونکہ...