کھسکے ہوئے؟اچھا اچھا۔۔ یہ شاعر لوگ بھی ناں کھسکے ہوئے ہوتے ہیں۔۔ اچھی بھلی آسان بات کو گھما کر کرتے ہیں
آف کورس کھسکے ہوئے۔۔۔ بات کو بڑھا چڑھا کر کرنے والا
ہی ہی ہی ہی ہی
بہت زیادہلگتا ہے آپ شاعروں سے بہت خائف ہیں؟
کیوںبہت زیادہ
کیونکہ مجھے ان کی باتوں کی سمجھ نہیں آتی۔۔ ہی ہی ہی ہی
کیونکہ مجھے ان کی باتوں کی سمجھ نہیں آتی۔۔ ہی ہی ہی ہی
یہ تو مجبوری ہے ناںکمال ہے، آپ کے ٹوئن تو بہت اچھے بلکہ مانے ہوئے شاعر ہیں۔
یہ تو مجبوری ہے ناں
کیا، کیا جا سکتا ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی
چھوٹی تھی تو ایک بار گئی تھی ۔۔۔ کچھ یاد نہیںاچھا کبھی آپ پاکستان بھی آئی ہیں کیا؟
چھوٹی تھی تو ایک بار گئی تھی ۔۔۔ کچھ یاد نہیں
سچ بولوں بالکل بھی نہیں کرتی۔۔پھر تو پاکستان کبھی نہ کبھی یاد تو آتا ہو گا، مِس بھی کرتیں ہوں گی؟
سچ بولوں بالکل بھی نہیں کرتی۔۔
پاکستان سے میری کوئی جذباتی وابستگی نہیں ناں
پاکستان سے میری کوئی جذباتی وابستگی نہیں ناں
میرا گھر میرا ملک تو یہی ہے جہاں میں ہوں اینڈ آئی لو مائی ہوم
ویسے انٹرویو کس کا ہے بچُو
یہاں میرا لگ رہا ہے بچُو
یہاں میرا لگ رہا ہے بچُو