بڑی مشکل سے جواب لکھے تھے لیکن فائل ہو گئی کرپٹ۔ اب دوبارہ لکھے ہیں۔
باقی جنرل نالج کے جوابات بھی لکھ رہا ہوں۔
1-آپ کا نام؟
محمد بلال اعظم اردو میں اور انگلش میں Muhammad Bilal Azam
2-آپ کی جائے پیدائش اور تاریخِ پیدائش؟
پاکستان کے صوبہ پنجاب کا شہر ساہیوال اور تاریخِ پیدائش 29 جنوری 1994...