نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    کوئی سائٹ کا لنک بتا دیں۔ mathematical proof تو بہت آسان ہے لیکن یہ physical پوری بلا ہے۔ Guass's Law, Stokes Law, Curl of a vector, divergence of a curl of a vector ان سب کے فزیکل پروف ہی رہتے ہیں اور منڈے کو زبردست ٹیسٹ بھی ہے۔ کوئی وظیفہ ہو ردِ بلا کا فزیکل پروف میرے پیچھے پڑ گئے ہیں
  2. محمد بلال اعظم

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    جیسے اگر ہم ایک closed surface میں number of charges کو calculate kr رہے ہوں تو ہم summation استعمال کرتے ہیں۔
  3. محمد بلال اعظم

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    اوہ یس۔ اب آیا سمجھ۔ It is so simple Discrete data is counted so we use summation & Continuous data is measured so we use Integral. بہت بہت شکریہ عائشہ آپی۔
  4. محمد بلال اعظم

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    جی اسی کی بات کر رہا ہوں،
  5. محمد بلال اعظم

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    اور مجھے یہ بھی بتائیں کہ اگر ہم ایک جگہ integral sign استعمال کر رہے تو کیا وہاں summation sign بھی استعمال کر سکتے ہیں، اگر نہیں تو کیوں نہیں؟ یہ سوال آج سر نے خاص طور پہ پوچھا تھا کہ سوچ کے آنا۔
  6. محمد بلال اعظم

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    میں 15 منٹ میں electrostatics پڑھ کے آتا ہوں۔
  7. محمد بلال اعظم

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    عائشہ عزیز آپی zeesh بھیا مجھے یہ سوالات سمجھائیں آسان طریقے سے، میں 3 دن سے کر کر کے تھک گیا ہوں۔ What is the physical significance of Curl of a Vector? Explain physical proof of Gauss's Theorem. یہ میں نے کالج میں بھی سمجھے تھے مگر اُفاقہ نہیں ہوا۔
  8. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی یہ دل یہ پاگل دل میرا کیوں بجھ گیا! آوارگی۔۔محسن نقوی

    آج مزہ آ گیا یہ غزل غلام علی کی آواز میں سن کے۔ کئی بار سن چکا ہوں مگر ہر بار تازہ۔ سدا بہار
  9. محمد بلال اعظم

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    یہاں چائے ملتی ہے کیا؟
  10. محمد بلال اعظم

    اقبال ڈے کے موقع پر

    ناعمہ عزیز آپی اب کام بن جائے گا؟
  11. محمد بلال اعظم

    اقبال ڈے کے موقع پر

    حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں کرگس کا جہاں اور ہے ، شاہیں کا جہاں اور حمام و کبوتر کا بھوکا نہیں میں کہ ہے زندگی باز کی زاہدانہ جھپٹنا ، پلٹنا ، پلٹ کر جھپٹنا لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ پرندوں کی دنیا کا درویش...
  12. محمد بلال اعظم

    اقبال ڈے کے موقع پر

    نہ ہو نومید ، نومیدی زوال علم و عرفاں ہے امید مرد مومن ہے خدا کے راز دانوں میں نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر تو شاہیں ہے ، بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں جو کبوتر پر جھپٹنے میں مزا ہے اے پسر! وہ مزا شاید کبوتر کے لہو میں بھی نہیں تو شاخ سے کیوں پھوٹا ، میں شاخ سے کیوں ٹوٹا اک جذبۂ...
  13. محمد بلال اعظم

    اقبال ڈے کے موقع پر

    اور یہ تو پوری کی پوری نظم ہی پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے: اٹھو ! مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو کاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو گرماؤ غلاموں کا لہو سوز یقیں سے کنجشک فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو سلطانی جمہور کا آتا ہے زمانہ جو نقش کہن تم کو نظر آئے ، مٹا دو جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی اس...
  14. محمد بلال اعظم

    اقبال ڈے کے موقع پر

    ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا تڑپ جا ، پیچ کھا کھا کر بدل جا نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا! ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے تری پرواز لولاکی نہیں ہے یہ مانا اصل شاہینی ہے تیری تری آنکھوں میں بے باکی نہیں ہے جمال عشق و مستی نے نوازی جلال عشق و مستی بے نیازی کمال عشق و...
  15. محمد بلال اعظم

    اقبال ڈے کے موقع پر

    بتوں سے تجھ کو امیدیں ، خدا سے نومیدی مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے! نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے جہاں ہے تیرے لیے ، تو نہیں جہاں کے لیے نگہ بلند ، سخن دل نواز ، جاں پرسوز یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے میں تجھ کو بتاتا ہوں ، تقدیر امم کیا ہے شمشیر و سناں اول ، طاؤس و رباب...
  16. محمد بلال اعظم

    اقبال ڈے کے موقع پر

    بالِ جبریل میں سے نوجوانوں پہ اشعار اثر کرے نہ کرے ، سن تو لے مری فریاد نہیں ہے داد کا طالب یہ بندۂ آزاد مقام شوق ترے قدسیوں کے بس کا نہیں انھی کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں کہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہ کامل نہ بن جائے نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت...
  17. محمد بلال اعظم

    احمد فراز کی آخری آرام گاہ

    مجھے لگتا ہے کہ شاید یہ فقرہ غیر ضروری اور نا شائستہ قسم کا ہے۔
  18. محمد بلال اعظم

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    آپ کے منہ میں گھی شکر بلکہ ڈیری ملک چاکلیٹ
Top