وعلیکم السلام
عبادتوں کی طرح میں یہ کام کرتا ہوں
میرا اصول ہے پہلے سلام کرتا ہوں
یعنی کہ میں بھی محفل کا باقاعدہ شناسا رکن ہوں۔
میں
محمد بلال اعظم
Muhammad Bilal Azam
ہوں۔
علمِ عروض، بحر، قافیہ، وزن اور نت نئے فورموں کی تلاش اردو محفل تک لائی اور 20 فروری 2012 کو میں محفل کا باقاعدہ رکن بن...