صفحہ نمبر 185
ذوق و شوق
1931ء (1250ھ) کی ایک حسین صبح تھی ، جب موتمر اسلامی کا قافلہ بیت المقدس کی مبارک و منور فضاؤں میں داخل ہوا، تمام ماحول کیف آور اور ہوا روح پرور تھی ، آفتاب جہاں تاب کی سنہری کرنیں اس طرح ابھر رہی تھیں جیسے وہ نور کے چشمہ سے نکلی ہوئی نہریں ہیں ، طلوع آفتاب کا منظر اور صبح...