دنیا کے بہترین اردو بولنے والوں میں مقابلہ تھا۔
سوال نہایت ہی مشکل پوچھا گیا تھا کہ سکون، اطمینان، خوشی, خاموشی اور ذہنی یکسوئی کو زیادہ سے زیادہ 5 الفاظ کے جملے میں بیان کریں۔
جو مقابلہ جیتا اسکا جواب تھا۔
۔۔۔
میری بیوی سو رہی ہے.
(وٹس ایپ پر موصول)