آج اچانک شاہدرہ کا پروگرام بن گیا۔ یہ قائد اعظم یونیورسٹی کے قریب ایک تفریحی مقام ہے، جہاں سے نہر گزرتی ہے۔
تو کچھ تصاویر بھی بنا لی ہیں۔
راستے میں کھجوروں کے درخت کا ایک جھنڈ۔
پوسٹ یا جواب ڈیلیٹ نہیں کر سکتے۔ البتہ ایک دن تک اپڈیٹ کر سکتے ہیں۔
اگر کچھ ڈیلیٹ کروانا مقصود ہو تو رپورٹ کی آپشن استعمال کرتے ہوئے درضواست کر دیں۔ اگر مدیران سمجھیں گے کہ ڈیلیٹ ہو جانا چاہیے تو ڈیلیٹ کر دیں گے۔ :)

ایک دفعہ نہاتے ہوئے شیمپو کی بوتل اٹھائی۔ جب شیمپو نکالا تو کافی مختلف نکلا۔ یہی سمجھ کر چھوڑ دیا کہ شیمپو خراب ہو گیا ہے۔
بیگم کو بتایا تو پتا چلا کہ شیمپو نہیں کنڈیشنر تھا۔
خیر اس میں قصور میرا نہیں لورئیل والوں کا ہے، جنھوں نے ایک ہی رنگ کی، ایک جیسی بوتلیں بنائی ہیں۔ :)