بھائی صاحب ، یہ صرف میرے زمانے میں نہم ، دہم میں ایک مختصر باب ہوا کرتا تھا اور صرف مسلمانوں سے مخصوص نہیں ہوا کرتا تھا۔ ارسطو کے حیاتیات پر نظریات کا بھی ذکر اور پھر اس کے رد کی تاریخ بھی لکھی ہوتی تھی۔ اس لیے آپ کی اس رائے سے تو میں بالکل اتفاق نہیں کرتا کیونکہ ایک تو ابتدائی باب ہوا کرتا تھا...