مجھے اس کے ستائشی جملے اب بھی یاد ہیں۔ اسی بہانے اس نے انگریزی کی بھی تعریف کی اور کہا کہ بہت اچھی انگریزی ہے تمہاری ، کہاں سے سیکھی ( ہسپانوی اور چینی ، جاپانی، کورین کی انگریزی سننے کے بعد کوئی ذرا سی صاف انگریزی بھی بولے تو لوگ بہت سراہتے ہیں )
میں نے اسے پنجابی کی تاریخ اور لہجوں کے بارے...