نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    "ڈینائل" کے لیے بھی اردو کا آسان لفظ ہے "انکار"۔ اس بات سے تو مجھے اتفاق ہے کہ شدید محبت کے بعد نفرت میں بھی شدت ہوتی ہے البتہ منکرین سے شغف کا شوق پرانا ہے موصوف کا۔ وضاحتی بیان نہیں یہ تو اعلامیے ہیں جو جاری ہوئے تھے اور اب تک ختم ہونے میں نہیں آ رہے۔ مجھے تم سب سے نفرت ہے سنا تھا...
  2. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    پہلی بات تو یہ کہ گرو کا لفظ واوین میں ہے اس لیے اسے طنزا پڑھنا لازم ٹھہرتا ہے اور فاتح آجکل فصیل محبت سے کہیں آگے نکل گیا ہے۔ مفتوح تو وہ کبھی ہوتا ہی نہیں منکرین سے البتہ اسے خاص شغف رہتا ہے۔ قابلیت کا قائل ہونا تو بہت اچھی بات ہے ویسے آپ کی طرح میں بھی وضاحت کا طلبگار ہوں کہ آپ کی قابلیت...
  3. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    فاتح کو اس وقت چھیڑنا قطعی مناسب نہیں کیونکہ صائمہ شاہ پر کرم کرتے کرتے رخ میری طرف اور اب کوئی نیا ٹارگٹ ڈھونڈا جا رہا ہے۔ اہل محبت سے دو سال سے خار کھائے بیٹھا ہے فاتح۔
  4. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    واہ واہ مشیر خاص ، چیلے مبتدی اور مقتدی رہ گیا غالبا یار کیوں لوگوں کو گمراہ کر رہے ہو ، وہ بھی سر عام اور سر راہ۔ محترمہ صائمہ شاہ کو صرف دس رعایتی نمبر حالانکہ محنت تو انہوں نے کم از کم بیس نمبروں کی ہے۔ میں کیا آج سے تمہیں "گرو" کہنا شروع کر دوں ویسے انگریزی میں بنی فلم تو تم نے...
  5. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    بھئی تم سے بات کرنے کے 30-40 منٹ کے اندر ہی سو گیا تھا ایسی تھکن طاری تھی جیسے برسوں کی مشقت جمع ہو گئی ہو۔ ایک دوست سے بس اور بات ہوئی مختصر سی۔
  6. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    السلام علیکم احباب
  7. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    تم سب کا مطلب ہے کہ جب جی چاہے فاتح کا اس سے کہہ دے کہ مجھے تم سے نفرت ہے اور حوالہ بن جائے گی یہ نظم ۔ ایک تیر بے انتہا شکار
  8. محب علوی

    دفاع پاکستان پر تشویش ہے روکی جائے؛؛امریکہ

    سب سے اہم چیز اس وقت پاکستان سے مخلص اور ایماندار قیادت کو منتخب کرنے کی ہے اور یہ ذمہ داری تمام پاکستانیوں کو محسوس کرنی چاہیے چاہے وہ ملک میں ہیں یا باہر ہیں۔
  9. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    میں تو نہیں کہہ رہا یہ مگر ان محترمہ کو ایسا محسوس ہو رہا ہے۔ چلو "حوصلہ افزائی" ہی کر دو :)
  10. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    بالکل پنجابی میں یہ مسئلہ ہے ہی نہیں اس زبان میں یہ خوبی پیدائشی ہے۔
  11. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    اعلی ظرفی سے زیادہ متوقع "تواضع" کے ڈر سے ایک ہی کا ذکر کیا۔ ویسے آج کیا میری کلاس لگنی ہے ، محترمہ صائمہ شاہ ابھی آن لائن ہیں ۔ وہ بیچاری منتظر ہیں کہ آج ان کی تو باری ہی نہیں آ رہی اور ساری توجہ مجھ پر ہے :ROFLMAO:
  12. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    شکر ہے مقدس بھی نظر آئی۔ مقدس اب بالکل ٹھیک رہنا ہے اور غلطی سے بھی بیمار نہیں ہونا پہلے ہی اتنا تشویش میں مبتلا رکھا ہے۔ یہ بھلا عمر ہے تمہاری بیمار ہونے کی ، ہنسنے کھیلنے کی عمر ہے۔ بیمار ہوں ذرا پکی عمر کے لوگ جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے ابن سعید جن کی اتنی زیادہ بٹیاں ہیں۔ ;)...
  13. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    صحیح طریقہ تو فاتح کے موڈ کی مناسبت سے ہوگا کہ سر تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آئے اس مصرع کی تشریح ابھی فاتح خود ہی کرے گا۔
  14. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    اعمال اگر سیاہی سے لکھے جائیں تو سیاہ ہی ہوں گے نہ :)
  15. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    میری طرح ہی کرتے ہو یعنی۔
  16. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    وعلیکم آداب عندلیب۔ کیسی ہیں آپ اور مبارک ہو میں نے پھر سے بلاگنگ شروع کر دی ہے :)
  17. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    یہ تو صحیح طریقہ نہیں ویسے بھی آپ کی وجہ سے مجھے ایک عدد "طعنہ" پڑ چکا ہے۔
Top