بھائی اب انکار کے لیے اگر انگریزی کا غیر مستعمل لفظ استعمال ہو تو یاد دہانی تو بنتی ہے نہ۔ کچھ جگہ انگریزی کا لفظ زیادہ آسان اور مستعمل ہوتا ہے وہاں تو سمجھ آتی ہے گو کوشش وہاں بھی کرنی چاہیے کہ جس زبان میں گفتگو ہو رہی ہو اسی کے ذخیرہ الفاظ کو استعمال کیا جائے۔
مولویوں پر آجکل اچھا وقت نہیں...