نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول( مصورانہ)

    کیا کہنے زحال مرزا۔ اس طرح فرمائشیں پوری ہوتی رہیں تو اور فرمائشیں آتی رہیں گی۔
  2. محب علوی

    برداشت کی حد ؟

    دوبارہ کوشش کر رہا ہوں جواب لکھنے کی۔ ظفری ، اگر تمہیں یاد ہو تو مغربی سائنسی تاریخ میں ایک دور کو "Dark Ages" بھی کہا جاتا ہے جو درحقیقت مغربی حوالے سے ہے ورنہ اس دور میں عربوں نے سائنس کو مفروضوں سے تجرباتی سائنس میں ڈھال دیا تھا اور بے شمار سائنسی ایجادات کی اور بہت سے سائنسی نظریات کی...
  3. محب علوی

    برداشت کی حد ؟

    اتنا لمبا جواب لکھا تھا سارا مٹ گیا۔
  4. محب علوی

    خوبصورت لوگ

    زحال ان میں سے کچھ لوگوں کو یہاں پر بھی لائیں تو لطف رہے گا۔
  5. محب علوی

    برداشت کی حد ؟

    ظفری ، میں نے تو @ کے جواب میں اپنا جواب تحریر کیا تھا۔ ہاتھ دھو کر مغرب کے پیچھے پڑنے اور ہاتھ دھو کر مشرق کے پیچھے دونوں کے سخت مخالف ہوں میں۔ تمہاری بات سے اتفاق ہے مجھے کہ کسی بھی چیز کی افادیت اور نقصانات کا علمی انداز میں جائزہ لیں اور پھر اپنی رائے دیں نہ کہ جذباتی انداز میں ایک ہی...
  6. محب علوی

    منیر نیازی کج شہر دے لوک ( مصورانہ)

    زحال ، کمال کر دیا یار۔ اتنی جلدی فرمائش پوری ہوتے بہت کم دیکھی ہے بھیا۔ جی خوش ہوا مصورانہ روپ میں پنجابی شاعری دیکھ کر۔
  7. محب علوی

    تاسف ام حجاب کی رحلت

    انا للہ و انا علیہ راجعون بہت دکھ ہوا یہ سن کر ، ابتدائی اسٹیج پر عموما علاج ہو جاتا ہے اس وجہ سے زیادہ مایوسی ہوئی۔ دعا ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس ملے اور حجاب کو صبر جمیل۔
  8. محب علوی

    نویں دوست محب علوی دے ناں

    بہت خوب زحال مرزا ۔ اتنی خوبصورت پنجابی شاعری پہلے نہیں دیکھی (اردو شاعری ڈیزائننگ کے ساتھ کافی دیکھی ہے ، پنجابی پہلی بار دیکھی ہے ) کیا فرمائشی پروگرام پر منیر نیازی کا کلام کجھ شہر دے لوک وی ظالم سن
  9. محب علوی

    تقدیر

    بوہت چنگا ویی
  10. محب علوی

    مصورانہ شاعری؟

    وعلیکم سلام ، بالکل اجازت ہے اور میں عرصہ سے اسی شاعری دیکھنا چاہ رہا ہوں۔
  11. محب علوی

    عورتوں کا عالمی دن

    ویسے تو کسی خاتون کو یہ دھاگہ کھولنا چاہیے مگر کافی انتظار کے بعد بھی جب کسی نے یہ کام نہیں کیا تو مجھے ہی کرنا پڑا۔ آغاز ایک اچھی خبر سے امریکہ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر باہمت خواتین کا عالمی ایوارڈ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی کارکن شاد...
  12. محب علوی

    برداشت کی حد ؟

    میرا خیال ہے تجرباتی سائنس کی تاریخ کا قطعی مطالعہ نہیں کیا آپ نے @Patriot تراجم کے بعد اس میں اضافے اور تحقیق کے نئے ادوار کا آغاز شاید آپ نے کچھ بھی پڑھنے کا تکلف نہیں کیا۔
  13. محب علوی

    برداشت کی حد ؟

    اکثر یہ فشار خون بلند کرنے والی حسن نثار مستعار منطق یوں شروع ہوتی ہے۔ اس کمرے میں غور سے دیکھو چیزوں کو ، یہ پنکھا دیکھ رہے ہو، یہ کولر ، یہ فرج ، یہ ٹی وی ، یہ کمپیوٹر ۔ یہ سب چیزیں انگریزوں (مغرب کو اکثر انگریزوں سے ہی منسوب کر دیتے ہیں ) کی ایجاد کردہ ہیں۔ پہلے ان کا استعمال ترک کرو پھر ان...
  14. محب علوی

    برداشت کی حد ؟

    اس کے جواب میں کہوں گا کہ دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہا میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
  15. محب علوی

    برداشت کی حد ؟

    سادہ جواب تو یہی ہے کہ بالکل نہیں۔ مگر سوال کی حقیقت تک نہیں پہنچ سکا۔ پہلی لائن میں سوال ہے کہ مغربی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہیں تو رسومات پر اعتراض کیوں؟ دوسری لائن میں بالکل مخالفانہ سوال ہے کہ مفید ایجاد سے فائدہ اٹھانے پر ایجاد کردہ کی رسومات اپنانا بھی فرض ہو جاتا ہے کیا؟ مجھے...
  16. محب علوی

    آج عورتوں کا عالمی دن ہے

    آج عورتوں کا عالمی دن ہے
  17. محب علوی

    نگارشات قلم نا تمام

    دل چاہ رہا ہے کہ فراز کی کتاب سے کچھ پوسٹ کروں۔ بے آواز گلی کوچوں میں
  18. محب علوی

    نگارشات قلم نا تمام

    ڈارک نیٹ (Dark Net) کے متعلق لکھنا چاہ رہا ہوں۔ وکیپیڈیا سے تعریف The term darknet refers to any private, distributed P2P filesharing network, where connections are made only between trusted peers (sometimes called “friends” (F2F)) using non-standard protocols and ports.[1] Darknets are...
  19. محب علوی

    ایپل آئی پیڈ 3 آج لانچ ہو گیا ہے اور ایپل نے ایک بار پھر ٹیبلٹ کی دنیا میں اپنی حاکمیت مضبوط کر...

    ایپل آئی پیڈ 3 آج لانچ ہو گیا ہے اور ایپل نے ایک بار پھر ٹیبلٹ کی دنیا میں اپنی حاکمیت مضبوط کر لی ہے۔
  20. محب علوی

    ٹوئٹر اب عربی ، اردو ، فارسی اور عبرانی زبان میں بھی دستیاب

    بہت مبارک ہو فرحان ، ایسے کام تمہیں بھی زندگی بھر یاد رہیں گے۔
Top