نتائج تلاش

  1. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ایثار، خودشناسی، توحید اور صداقت اے دل ستون ہیں یہ ایوانِ بندگی کے رنج و اَلَم میں کچھ کچھ آمیزشِ مسرّت ہیں نقش کیسے دلکش تصویرِ زندگی کے فرضی خدا بنائے، سجدے کیے بُتوں کو اللہ رے کرشمے احساسِ کمتری کے قلب و جگر کے ٹکڑے یہ آنسوؤں کے قطرے اللہ راس لائے، حاصل ہیں زندگی کے صحرائیوں سے سیکھے...
  2. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اوس گل پہ نجانے اوس پڑی کیا صبح اسے بھی گریاں دیکھا بام و افق سے ہم نے اکثر حسن کو آنکھ پہ عریاں دیکھا وجد سے پھر نکلا نہ وہ جس نے ماجد! تجھ کو غزلخواں دیکھا ماجد صدیقی واجد
  3. سیما علی

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    کتابیں سے تو یوں خوش ہوتے کہ آواز سے خوشی چھلکتی ہم نے بھی جب کتابیں بھیجیں تو اسقدر خوش کہ بیان نہیں کرسکتے بس کتابیں ملنے پر انکی طویل بات چیت ہمیشہ یاد رہیں گی کیا اعلیٰ انسان تھے پروردگار اگلے جہاں کی آسانیاں عطا فرمائے آمین !
  4. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    گلے ملا نہ کبھی چاند بخت ایسا تھا ہرا بھرا بدن اپنا درخت ایسا تھا۔ سسکیاں بھر کے اویس روتی تھی فسانہ جگر لخت لخت ایسا تھا شکیب جلالی فسانہ
  5. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    موت کے سامنے بھی لہرا کر ہم نے گائے ہیں زندگی کے گیت جس کا دُکھ درد تم نہ بانٹ سکے بُھول بھی جاؤ اُس کوی کے گیت گونجتے ہیں، شکیبؔ، خوابوں میں آنے والی کسی صدی کے گیت شکیب جلالی اردو ادب میں اس موضوع پر ڈاکٹر صفیہ عباد نے پی ایچ ڈی کا مقالہ بھی لکھا جو بعدازاں ’راگ رت، خواہش مرگ اور تنہا پھول‘...
  6. سیما علی

    روشن صبح

    کچھ تو ہے ہمارے پاس بھی شکر الحمد للہ
  7. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹاٹ میں مخمل کا پیوند یاد آیا ٹ سے
  8. سیما علی

    آمین

    آمین
  9. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    کاش میں دور پیغمبر ﷺ میں اٹھایا جاتا. بخدا قدموں میں سرکار ﷺ کے پایا جاتا. ساتھ سرکار ﷺ کے غزوات میں شامل ہوتا. ان کی نصرت میں لہو میرا بہایا جاتا. ریت کے ذرّوں میں اللہ بدل دیتا مجھے. پھر مجھے راہ سرکار ﷺ میں بچھایا جاتا. خاک ہوجاتا میں سرکار ﷺ کے قدموں کے تلے. خاک کو خاک مدینہ میں ملایا...
  10. سیما علی

    تازہ مرے ضمیر میں معرکۂ کُہَن ہُوا عشق تمام مصطفیٰؐ۔ ﷺ، عقل تمام بُولَہب

    تازہ مرے ضمیر میں معرکۂ کُہَن ہُوا عشق تمام مصطفیٰؐ۔ ﷺ، عقل تمام بُولَہب
  11. سیما علی

    دنیا تے آیا کوئی تیری نہ مثال دا لَبھ کے لیاواں کِتھوں سوہنا ترے نال دا سوہنیا درود بھیجے رَب...

    دنیا تے آیا کوئی تیری نہ مثال دا لَبھ کے لیاواں کِتھوں سوہنا ترے نال دا سوہنیا درود بھیجے رَب تیری ذات نوں مُکھ تیرا نُور رونڈے ساری کائنات نوں شیدا اے زمانہ تیرے حُسن وجمال دا مکّے رہن والیا مدینے آون والیا ٹھیڈے کھان والیاں نوں سینے لاون والیا تیرے بنا ڈوگیاں نوں کوئی نہ سنبھال دا حُوراں...
  12. سیما علی

    آج کی آیت

    قَیِّمًا لِّیُنۡذِرَ بَاۡسًا شَدِیۡدًا مِّنۡ لَّدُنۡہُ وَ یُبَشِّرَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ الَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَہُمۡ اَجۡرًا حَسَنًا ۙ﴿۲﴾ 2. (اسے) سیدھا اور معتدل (بنایا) تاکہ وہ (منکرین کو) اللہ کی طرف سے (آنے والے) شدید عذاب سے ڈرائے اور مومنین کو جو نیک اعمال کرتے ہیں خوشخبری...
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صالح عمل ہمیشہ اس ایمان کا ثمر ہوتا ہے جو اگرچہ دلوں میں ہو لیکن زندہ ایمان ہو قرآن کریم جب عمل اور جزاء کا ذکر کرتا ہے تو وہ ایمان اور عمل کو ایک ساتھ لاتا ہے لہٰذا ایسے ایمان پر کوئی جزاء نہیں ہے جو منجمد ہو ۔۔۔ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔...
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے عافیت کی طلب پروردگار کے حضور ہر وقت کرتے رہناچاہیے ؀ اے اللہ! محمدؐﷺاور ان کی آلؑ پر رحمت نازل فرما اور ہمیں ایسی عافیت دے جو بے نیاز کرنے والی، شفا بخشنے والی (امراض کے دسترس سے) بالا اور روز افزوں ہو، ایسی عافیت جو میرے جسم میں دنیا و آخرت کی عافیت عطا کرے آمین
  15. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مجبور شب کو صبح کا مختار دیکھ کر حیراں ہے عقل وقت کی رفتار دیکھ کر بیمار کو ہے آپ کے آنے کا انتظار سب رو رہے ہیں حالت بیمار دیکھ کر اخترؔ سکون دل کے سوا تھی ہر ایک شے ہم لوٹ آئے رونق بازار دیکھ کر اختر واجدی سکونِ دل
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ط سے صرف یہ شعر سنتا رہتا ہوں بزرگوں سے میں اکثر طاہرؔ وہ سماعت ہی رہی اور نہ وہ آواز رہی
  17. سیما علی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    صد فی صد درست کہا آپ نے۔۔۔۔
Top