لاعلم رہنے میں ہی انسان اور انسانییت کی بھلائی ہے۔
جو علم انسان کو فائدہ نہ دے اور نقصان کا باعث بنے‘ اس علم سے لاعلمی ہی بہتر ہے
اے اللہ میں تجھ سے ایسے علم سے پناہ مانگتا ہوں جو نفع دینے والا نہ ہوں اور ایسے دل سے جو ڈرنے والا نہ ہو اور ایسے نفس سے جو سیر ہونے والا نہ ہو اور ایسی دعا سے جو...