محترم اُستاد آپکی خدمت میں دست بستہ آداب
عرض کرتے ہیں اور ہم سب آپکی محبت و شفقت کہ سائے میں ہیں ۔۔۔
ہر مرتبہ تختی ہم سب کے لئے لکھتے ہیں پر
قمر صاحب دراصل اتنے عرصے بعد آتے ہیں کہ اصول کھیل کے بھول جاتے ہیں کل ہم سر درد کی وجہ سے دوا کھا کے لیٹ گئے تو صبح انکے مراسلے دیکھے سب بے ترتیب کئے ۔۔۔۔