نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما علی کہتیں ہیں کہ ڈرتے ہیں بھیا !!!!!جہاں اتنے زیادہ اچھے اچھے لکھنے والے موجود ہیں !!!ہماری اردو محفل میں انکے سامنے ہماری کیا بساط پر درست کہا آپ نے کوشش اور مشق ہی ماہر بناتی ہے !!!!جیتے رہیے شا و آباد رہیے۔۔۔ ہم آپکا مراسلہ پڑھ کر اسقدر خوش ہوئے کہ ترتیب بھولے لیکن فوراً غلطی کا...
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً ہم بتاتے ہیں جب سے یہ ڈنمارک سے واپس آئیں ہیں گُلِ یاسمیں بٹیا نے انہیں بہت سگھڑاپا سکھا دیا ہے ۔۔۔
  3. سیما علی

    آج کی آیت

    خَتَمَ اللّٰہُ عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ وَ عَلٰی سَمۡعِہِمۡ ؕ وَ عَلٰۤی اَبۡصَارِہِمۡ غِشَاوَۃٌ ۫ وَّ لَہُمۡ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ٪﴿۷﴾ 7. اللہ نے (ان کے اپنے اِنتخاب کے نتیجے میں) ان کے دلوں اور کانوں پر مُہر لگا دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ (پڑ گیا) ہے اور ان کے لئے سخت عذاب ہے (الْبَقَرَة، 2 : 7)
  4. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر ہوئی کہ ہم نے لوح ایام آواز دوست اور سفر نصیب پڑھی ہے مگر لکھنا بھی خدا داد صلاحیت ہے بھیا جو ہر کسی کے بس کی بات نہ تھی، نہ ہے۔ نہ ہوگی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گویا ثمرین نے ثابت کیا کہ وہ انتہائی سلیقہ مند ہیں اور ٹی کوزی پر جو نفیس کشیدہ کاری ہوئی ہے وہ بھی اُنہوں نے خود اپنے نازک ہاتھوں سے کی ہے واہ کیا خوب گُل و بوٹے ہیں ۔۔ جیتی رہیے ثمرین آپ نے ہمیں مراہ العروس کی یاد دلا دی ۔ اصغری کا سکھڑاپا و سلیقہ مندی بھی ساتھ ساتھ یاد آگئی اب تو لڑکیا ں...
  6. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بنا گلاب تو کانٹے چبھا گیا اک شخص ہوا چراغ تو گھر ہی جلا گیا اک شخص تمام رنگ مرے اور سارے خواب مرے فسانہ تھے کہ فسانہ بنا گیا اک شخص میں کس ہوا میں اڑوں کس فضا میں لہراؤں دکھوں کے جال ہر اک سو بچھا گیا اک شخص بچھا
  7. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے مصطفیٰ زیدی شہر
  8. سیما علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    وہ جس کا خون تھا وہ بھی شناخت کر نہ سکا ہتھیلیوں پہ لہو کا رچاؤ ایسا تھا
  9. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اعراب یعنی حرکات کو جہاں اشد ضرورت تھی دُرست لکھنا اشد ضروری
  10. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نئی منزلوں اور اچھوتی حقیقتوں سے آشنا کراتے ہیں۔ مختار مسعود صاحب اپنی پڑھنے والوں کو ’آواز دوست‘‘ میں تاریخی میناروں پر بات ہو یا تاریخ ساز انسانوں کا ذکر ’’سفر نصیب‘‘ میں برف کدوں کا مشاہدہ ہو یا غاروں، سمندروں اور صحراؤں پر بحث ’’ لوح ایام‘‘ میں ایرانی انقلاب کی روداد ہو یا اس کا پاکستانی...
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ بات تو سچ کہی شکیل بھیا ہاتھ کنگن کو آرسی کیا اور ثمر ین بٹیا کو فارسی کیا
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل آپ نے سچ کہا پرپرہم نے کم پڑھے لکھے میں بھی کبھی کبھی بہت زیادہ سلیقہ دیکھا ہے اور ترتیب و احتیاط بھی اور ڈاکٹریٹ کی ڈگری رکھنے والوں کو انتہائی بد سلیقہ و بد لحاظ دیکھا ہے ۔۔۔
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر ہم ایک اچھی نثر نگار دیکھ سکیں گے اُردو محفل میں
  14. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیوں نہ مختار مسعود صاحب کی بات کی جائے قحط میں موت ارزاں ہوتی ہے اور قحط الرجال میں زندگی۔ مرگ انبوہ کا جشن ہو تو قحط، حیات بے مصرف کا ماتم ہو تو قحط الرجال۔ ایک عالم موت کی ناحق زحمت کا دوسرا زندگی کی ناحق تہمت کا۔ ایک سماں حشر کا دوسرا محض حشرات الارض کا۔ زندگی کے تعاقب میں رہنے والے قحط سے...
  15. سیما علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خود کو مٹانا گم ہو جانا ناموری سے مشکل ہے درویشی آسان نہیں ہے تاجوری سے مشکل ہے جان و دل و دین و دھرم کیا نام خدا کیا نام رسول کسی پہ سب کچھ قرباں کرنا دریا دلی سے مشکل ہے عبد الہادی کاوش
  16. سیما علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رخ کے ہوتے ہوئے ڈھونڈا نہ دہن کاُمضمون سہل کو چھوڑ کے کیو ں جانب مشکل جاتا حیدر علی آتش
  17. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی جیسی اب ہے تری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی لے گیا چھین کے کون آج ترا صبر و قرار بے قراری تجھے اے دل کبھی ایسی تو نہ تھی اس کی آنکھوں نے خدا جانے کیا کیا جادو کہ طبیعت مری مائل کبھی ایسی تو نہ تھی بہادر شاہ ظفر: آخری مغل بادشاہ اور اردو کے عظیم شاعر بہادر...
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20 ثمرین سے بھی پوچھ لیں کیونکہ آجکل صرف وہ شکیل احمد خان23 بھیا سے بات کرتیں ہیں !
  19. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطا بھی یہی کہتا ہے اُستادِ محترم ۔۔۔ سیما کا دست بستہ آداب قبول کیجیے ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
  20. سیما علی

    آج کی آیت

    سورة الحشر - آیت 22 هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ ۖ هُوَ الرَّحْمَٰنُ الرَّحِيمُ ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل وہی ” اللہ“ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں غائب اور ظاہر کو جاننے والا، وہ بڑا مہربان، رحم فرمانے والاہ
Top