لاڈ پیار دلار یہی تو خاَ صہ ہے اُردو محفل کا ہم ہمیشہ یہی کہتےہیں یہیں سے ہمیں شمشاد بھیا جیسا بھائی ملاِ جو ہمیشہ آپکے دکھ سکھ میں شریک اپنائیت ایسی کہ گویا فون پر نہیں آمنے سامنے بات ہورہی ہے اور تو اور کبھی محسوس ہوتا گویا ایک ہی خاندان ہے۔۔۔۔اب تو لڑائیاں نہیں ہوتیں محفل پہ ایک زمانے میں...