یاز صاحب بولتے بولتے فارسی رو میں نکل جاتے ہیں اور پھر مجھے کوئی لفظ اٹک جاتا ہے۔۔۔۔۔
دوسرا یہ ہواہے کہ میں ایک دو دور دراز جگہوں سے واپس آئی ہوں، اگر آپ نے وہ لڑئیاں دیکھ لیں اور ادھر نکل لیے تو ہماری بہن آپ کے انتظار میں سوکھ سکتی ہیں ۔ اس لیے جلدی واپس جائیے!