صرف کنٹرول زی؟ وہ غاریں کیا ہوئیں وہ اصحاب کیا ہوئے!
فلم کی جو جگہ تھی وہ وہیں ہے!!!!
بولی ووڈ کا نام تک باقی نہیں ہے
مجھے ماں رافیل کو گرانے جانا ہے
۔۔۔۔۔۔
سبھی محفلین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یاز صاحب بیس ہزاری ہوگئے ہیں۔ مگر ان کی ہزاریوں کی سپیڈ سے اب لڑیاں کھلیں گی تو روز کھلیں گی لیکن ہم ان کی سلور جوبلی کی تیاریوں میں مگن ہیں کہ خدا جانے کس دن صبح اٹھنے پہ یہ آچکی ہووے۔ آپ سب بھی تیاری کریں اور ابھی بات صرف کچی مبارکباد تک ہی رکھیں، شکریہ۔
چیٹ جی پی ٹی کے مراسلوں پہ زبردست اور ہمارے والوں پہ پرمزاح۔
یعنی غیر مصنوعی ذہانت کی کوئی قدر ہی نہیں!!!
ہے کوئی جوہری جسے قدرتی جواہر کی تلاش ہو؟
میں یہاں ہوں، میں یہاں ہوں، میں یہاں ہوں!