یہ لڑی اگرچہ تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہی ہے اور اس کی وجہ اس میں ذہن کے استعمال کی قلت وغیرہ ہے مگر پھر بھی ہم اس کو مزید آگے دیکھنا چاہتے ہوئے اس کا مقابلہ انٹرویو لڑیوں کی بجائے الف بے پے لڑیوں سے لگاتے ہیں۔ روک سکو تو روک لو! (تاوان کی کرنسی ہائے ہائے)