یاز
محفلین
نہ چھیڑ ملنگاں نوںبھائی! وہاں پہ سودے کی لسٹیں لکھتے ہوتے ہیں۔۔۔
نہ چھیڑ ملنگاں نوںبھائی! وہاں پہ سودے کی لسٹیں لکھتے ہوتے ہیں۔۔۔
جہاں بھی لگی، خوب لگی۔یہ سب سر پہ چوٹ کے اثرات مابعد وغیرہ ہیں
روک سکو تو روک لو۔۔۔تبدیلی آئی رے!اب تو دھڑا دھڑ آرہے ہیں
ڈھٹائی کا ڈھٹائی سے استعمال کیا جانا چاہئےایک میں تھا اور تھی ڈھٹائی
استعمال کی پر گھٹ نہیں پائی۔۔۔
تخ ملنگاں چھیڑ لوں؟نہ چھیڑ ملنگاں نوں
اورلکھائی پڑھائی کو کہاں کرنا چاہیے؟ڈھٹائی کا ڈھٹائی سے استعمال کیا جانا چاہئے
آئی واااااادلی سے آنے بھی نہیں چاہییں۔ بقول شاعر
اے مصحفی تو ان سے محبت نہ کیجیو
ظالم غضب ہی ہوتی ہیں یہ دلی والیاں
وہ دیوان کیا" دیوانے اے خان" کہلائے گادیوان لکھ ڈالیے، مگر شائع ابھی مت کروائیے گا۔ اگلی نسلوں کو دے کر جانا چاہیے۔
چھپر پھٹا کیا؟اب تو دھڑا دھڑ آرہے ہیں
عربیوں کی جھلک ہے آپ میں۔ اگر خنجراب جاتے تو چینیوں کی ہوتی؟آئی واااااا
کہلانا تو چاہیے۔۔۔۔مگروہ دیوان کیا" دیوانے اے خان" کہلائے گا
چھٹیاں گریں کیا!!!چھپر پھٹا کیا؟
حسینی برج جاتے تو حسینوں کی ہوتی کیا؟عربیوں کی جھلک ہے آپ میں۔ اگر خنجراب جاتے تو چینیوں کی ہوتی؟
ور نہ آپا جی تو اکثر شام کی چائے کا کہہ کر بیڈ ٹی لے کر آتی ہیں!!اے خان اگر آپ نہ ہوتے تو ہم کیا کرتے!!!
تھینک یو فور یوئیر گیسٹ اپئرینس ان آور شو۔۔۔
چھٹیوں سے واقف ہیں یا بالے شہتیریاں زیادہ سر میں ہے؟چھٹیاں گریں کیا!!!
آیا نا مزہ؟آئی واااااا
معلوم نہیں 😂عربیوں کی جھلک ہے آپ میں۔ اگر خنجراب جاتے تو چینیوں کی ہوتی؟
اور ان کا اپنا چل رہا ہے "آورلی شو".اے خان اگر آپ نہ ہوتے تو ہم کیا کرتے!!!
تھینک یو فور یوئیر گیسٹ اپئرینس ان آور شو۔۔۔
بہتآیا نا مزہ؟