مزاح برائے تاوان

اے خان

محفلین
اے خان اگر آپ نہ ہوتے تو ہم کیا کرتے!!!
تھینک یو فور یوئیر گیسٹ اپئرینس ان آور شو۔۔۔
میرا تو کب سے دل خراب ہوتا جارہا تھا، چاہ کہ بھی کچھ نہیں کر پا رہا تھا آزاد ہوا میں سانس لے رہے ہیں دل ہلکا ہوگیا
 

یاز

محفلین
اے خان بھائی آپ میری ناران والی لڑی بنانے کے بعد ناران گئے تھے۔۔۔اب اپنے مختصر محفلی قیام میں پلیز زمرہ سیاحت کا رخ نہ کرنا۔ ورنہ گھر پہ مسئلے ہو جاویں گے!
جی جی۔ ہنزہ سے نیچے نیچے سر پھٹول متوقع ہے بس۔
 

اے خان

محفلین

اے خان بھائی آپ میری ناران والی لڑی بنانے کے بعد ناران گئے تھے۔۔۔اب اپنے مختصر محفلی قیام میں پلیز زمرہ سیاحت کا رخ نہ کرنا۔ ورنہ گھر پہ مسئلے ہو جاویں گے!
کیا ہوا ہے؟
 
یاز صاحب بولتے بولتے فارسی رو میں نکل جاتے ہیں اور پھر مجھے کوئی لفظ اٹک جاتا ہے۔۔۔۔۔
دوسرا یہ ہواہے کہ میں ایک دو دور دراز جگہوں سے واپس آئی ہوں، اگر آپ نے وہ لڑئیاں دیکھ لیں اور ادھر نکل لیے تو ہماری بہن آپ کے انتظار میں سوکھ سکتی ہیں ۔ اس لیے جلدی واپس جائیے!
 
Top